Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نمونیہ کیلئے آزمودہ نسخہ

نمونیہ کیلئے آزمودہ نسخہ
نسخہ الشفاء : افیون 3 گرام، سفوف پوست بیخ مدار 9 گرام، شورہ قلمی مصفی 7 گرام
ترکیب تیاری : پوست بیخ مدار کو سایہ میں خشک کرکے سفوف بنالیں اور شورہ اور افیون ملا کر خوب کھرل کریں
مقدارخوراک : دو رتی ایک چمچ چینی میں ملاکر کھائیں اوپر سے عرق سونف اور عرق اجوائن پئیں ایک ماہ استعمال کریں دن میں ایک بار
فوائد : نمونیا، ذات الصدر، ذات الغرض کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal