Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نکسیر پُھوٹنے کے دیسی نسخہ جات

نکسیر پُھوٹنے کے دیسی نسخہ جات
نکسیر کا دیسی نسخہ نمبر 1
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو عرق گلاب میں پیس کر دو دو قطرے ناک میں ٹپکانے سے فورا نکسیر رک جاتی ہے جادو کی دوا ہے لازمی آزمائیں
نکسیر کا دیسی نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : ملتانی مٹی کا تالو پر ضماد کرنا یا پیشانی پر ضماد کرنا نکسیر بند کرنے میں اپنی مثال آپ ہے انشاءاللہ نکسیر کو بہت مفید ہے
نکسیر کا دیسی نسخہ نمبر 3
نسخہ الشفاء : جو کے ستو شکر میں ملا کر روزانہ استعمال کریں پانچ روز کا استعمال ساری عمر کے لئے سکون نصیب ہو گا
نکسیر کا دیسی نسخہ نمر 4
نسخہ الشفاء : تخم ریحان 6 گرام ہمراہ لسی استعمال کریں چند روز کے استعمال سے نکسیر جو کسی دوا سے نہ جاتی ہو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند ہو جائے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal