Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نکسیر پھوٹنے کے، دیسی نسخہ جات

نکسیر پھوٹنے کے، دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : جس کو نکسیر پھوٹتی ہو پودینہ کی تازہ پتیوں کا پانی ناک میں ڈالنے سے فوری آرام ملتا ہے
نسخہ الشفاء : میٹھے انگور کا رس ناک میں ڈالنے سے نکسیر فوراً بند ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : سبز کائی کو پیشانی پر لیپ کرنے سے ناک سے خون آنا بند ہوجاتا ہے
نسخہ الشفاء : پوست گولر 20 گرام، کو پانی میں پیس کر تالو پر لیپ کرنے سے نکسیر بند ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : کافور 1 گرام، کو پانی درخت کیلہ یا پانی انار کچا 20 گرام، میں حل کرکے تین تین قطرے ناک میں ڈالنے سے نکسیر بند ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : گائے کے تازہ گوبر کو نچوڑ کر پانی نکالیں اسے ناک میں ٹپکانے سے نکسیر بند ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : گل ملتانی 10 گرام، کو 100 گرام، پانی میں رات کے وقت بھگودیں صبح کو اس کا پانی نتھار کر سکنجبین سادہ 20 گرام، ملا کر پلائیں
نسخہ الشفاء : ہیر اکسیس کو باریک کرکے تھوڑے پانی میں ملا کر ناک میں ٹپکائیں نکسیر کو بند کردیتا ہے
نسخہ الشفاء : کافور کو باریک کرکے دھنیا کی تازہ پتیوں کے پانی میں ملا کر پیشانی یا تالو پر لگانے سے نکسیر بند ہوجاتی ہے اسی طرح اس کے چند قطرے کان میں ڈالنا کان کے درد میں نافع ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal