Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مفرح قلب و دماغ، شربت

مفرح قلب و دماغ، شربت
نسخہ الشفاء: مغز بادام50 گرام، مغز کدو50 گرام، مغز تربوز50 گرام، طباشیر بانسی20 گرام، آملہ خشک بغیر گٹھلی کے50 گرام، الائچی خورد5 گرام، شہد خالص250 گرام، چینی سفید 750گرام
ترکیب تیاری : علاوہ شہد اور چینی ,تمام اجزا کا سفوف بناکر دو کلو پانی میں ملا دیں پھر ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں جب ایک کلو پانی رہ جائے تو کسی باریک مکمل کے کپڑے سے چھان لیں جوپانی ہے اس کو پھر ہلکی آنچ پر رکھ کر اس میں شہد اورچینی ملا دیں اور پانچ منٹ تک پکائیں شربت جیسا قوام بننےپر آنچ سےاُتار کر ٹھنڈا ہونے کسی بوتل میں محفوط رکھیں،شربت مفرح قلب و دماغ،تیار ہے
طریقہ استعمال : تین بڑے کھانے والے چمچ ایک گلاس ہلکا ٹھنڈا پانی میں اچھی طرح مکس کر کے دن میں دو بار صبح و شام خالی پیٹ‌ پیئں
فوائد : اس نسخہ کو میں نے آج سے سات سال قبل بنانا شروع کیا تھا اللھ کے فضل سے بے شمار لوگوں نے استعمال کیا اور اس سے بے شمار فوائد حاصل کیے شدید گرمی میں دل کی گبراہٹ اورچکر پیاس کی شدت کو روکتا ہے دل ودماغ‌ کوتسکین بخشتا ہے نیزاحتلام جریان کوبھی روکتا ہے دیتا ہے معدہ اورجگر کو قوت دیتا ہے خون پیدا کرتا ہے قبض ختم کرتا ہے  یہ نسخہ دنیا میں کوئی کمپنی اور حکیم نہیں بناتا میری خاص ریسرچ اور مجربات  میں سے ہے اسکو بنا کر استعمال  کریں اور تمام بازاری فضول قسم کے شربتوں سے پرہیز  کریں جوکہ معدہ اور جگر کو شدید نقصان دیتے ہیں اور مختلف قسم کے کیمیکل اور خوشبو چینی کی  جگہ کچھ اور ہی استعمال کرتے ہیں اور مضر صحت رنگ استعمال کرتے  ہیں شربت مفرح قلب و دماغ،،مکمل خالص ہے اس میں کسی قسم کا مضر صحت اجزا نہیں ہے
نوٹ ؟ خدا کے لیے آپ خود سوچیں جو لوگ آپ کوایک سوروپے یاں ایک سوپچاس روپے میں شربت کی بوتل دیتے ہیں اس میں کیا خالص اجزا استعمال کریں گے ہم لوگ سستے میں خود مرتے ہیں اور اپنے ہاتھوں سے خود اپنی صحت برباد کرتے ہیں ہم نے الشفاء نیچرل ہربل فارما کے چاہنے والوں کے لیے مکمل نسخہ  تحریرکردیا ہے حکیم محمد عرفان

نسخہ، هاضم طعام و مقوی معده

هاضم طعام و مقوی معده، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : فلفل دراز10 گرام، نوشادر10 گرام، ست لیموں5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : آدھا گرام صبح اورر ات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : نظام ہضم کی خرابی بدہضمی کھٹے میٹھے ڈکارآنا بھوک کا نہ لگنا گیس قبض ان تمام امراض کو ختم کرتا ہے معدہ کے فعل کو دروست کرتا ہے

نسخہ،جریان منی و احتلام

جریان منی، احتلام، کا زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گوند کیکر10گرام،تال مکھانہ50گرام، تخم ریحان 50گرام،دارچینی50گرام، موصلی سفید 50 گرام، کوزہ مصری100گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کرکے باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک: ایک چھوٹا چائے والا چمچ گرام،صبح نہارمنہ اورشام پانچ بجے ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ یوم
فوائد : دھات پڑنا, جریان, احتلام سرعت انزال, کو ختم کرتا ہے امساک پیدا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان منی کی کیفیت وعلامات

جریان منی کی کیفیت وعلامات
اس مرض میں پیشاب سے پہلے یا درمیان یا بعد میں سفید رطوبت نکلا کرتی ہے اس
رطوبت کی تین قسمیں ہیں ،،منی،، ودی،، مذی
منی،،، ہضم کا چوتھا فضلہ ہے جو غذآ کھانے کے72 گھنٹے بعد پیدا ہوتی ہے یہ تمام جسم روح ہےجوکہ تمام رگ و ریشہ سےکشید ہو کرنکلتا ہےاسی وجہ سے منی خارج ہونے پربدن میں کمزوری محسوس ہونےلگتی ہے اگراس کی حفاظت کی جائے تو بدن نہایت طاقت ور ہوجاتا ہے
مذی،،، وہ سفید رطوبت ہے جوکہ جماع کی خواہش کے وقت ذکر کے منہ پر آجاتی ہے اس کے ساتھ تھوڑے اخراج سے تو کمزوری نہیں ہوتی البتہ اگر ہروقت نکلتی رہے تو کمزور اور نکما بنا دیتی ہے
ودی،،، جو سفید رطوبت پیشاب کی نالی کو صاف کرنےکےلئے پہلے ذراسی نکلا کرتی ہےاس کو ودی کہتے ہیں جب ان تینوں میں سےکسی ایک کا اخراج حد اعتدال سے بڑھ جائے تو جریان کہلاتا ہے لیکن ان میں سب سے زیادہ خطرناک جریان المنی ہے جو کہ عام طور پر جب مریض کو قبض ہو جاتی ہےاور وہ پاخانہ کے وقت زور لگاتا ہے توتین چار قطرے منی کے نکل جاتے ہیں یہ مرض آج کل اس کثرت سے ہے کہ اگر ہم پچانوے
فیصد بھی کہدیں تو دروست ہے پانچ فیصد ہی کوئی خوش قسمت نوجوان ہوں گے جواس مرض سے بچے ہوں گے ورنہ سب کے سب اس مرض میں مبتلا نظرآتے ہیں
علامات،،،مریض کاہل اورسست ہوجاتا ہے کام کاج کرنے سےجی چراتا ہےاعضاء شکنی ہروقت دامن گیررہتی ہے کمر میں درد رہتا ہےچونکہ اس مرض سےدماغ کے پٹھےکمزور ہوجاتے ہیں اس واسطے ذرا سے کام کرنے سے سر میں درد شروع ہوجاتا ہے بلکہ بسا اوقات چکرآنے لگ جاتے ہیں مزاج چڑچڑا ہوجاتا ہےخوراک خواہ کتنی ہی کیوں نہ کھائے طاقت ذرا بھی نہیں بنتی قوت جماع دن بدن کم ہوجاتی ہے اورجماع کی لذت برائے نام رہ جاتی بالا آخر ناکارہ اور نامرد ہوجاتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، قوت و امساک

نسخہ ، قوت و امساک
نسخہ الشفاء: عقرقرحا 30 گرام،تخم ریحان 20 گرام،چینی 20 گرام
تیاری : تمام ادویات کوخوب پاریک پیس کرسفوف بنا لیں
مقدارخوراک : 3 گرام وقت خاص سے دو گھنٹہ پہلے خالی پیٹ دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : بظاہر اس کے اجزا معمولی لگتے ہیں مگر حقیقت میں اللھ  نے اس میں ایسی قوت رکھ دی ہے کہ حیرت گم ہوجاتی ہے طبعی قوت وامساک پیدا ہوتا ہےنہایت مفید دوا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، قبض و بواسیر

نسخہ، قبض و بواسیر
نسخہ، مصبر50گرام،سنامکی30گرام،مرچ سیاہ30گرام،سہاگہ بریاں15گرام،اجوائن دیسی45گرام
منقہ بیج نکال کر30گرام تیاری:سب ادویات کو باریک سفوف کرکے کسٹرائل میں چرب کرکے
ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک:ایک گولی رات سونے سے ایک گھنٹہ قبل ہمراہ نیم گرم دودھ سے استعمال کریں
فوائد:آہستہ آہستہ دائمی قبض دور ہو جاتی ہے بھوک کھل کرلگتی ہے معدہ و جگر کے افعال اور
قوت بصارت بحال ہو جاتی ہے اور خونی و بادی بواسیر کو بھی نہایت مفید ہیں

معجون مقوی باہ و ممسک

معجون مقوی باہ و ممسک
نسخہ الشفاء :ُ گل سرخ 50 گرام، عقرقرحا 60 گرام، ناگرموتھا 60 گرام، قرنفل  50 گرام، سنبل الطیب 50گرام، بالچھڑ  50 گرام، مصطگی رومی 50 گرام، زرنباد 60 گرام، مالکنگنی 50 گرام، مغزجوزبوا 60 گرام، دانہ الائچی کلاں 60 گرام، دانہ الائچی خورد 60 گرام، کوزہ مصری 600 گرام، شہد خالص  500 گرام
ترکیب تیاری : کوزہ مصری میں ایک پاؤعرق گلاب ملا کرہلکی آنچ پر قوام بنائیں اس قوام میں شہد ملائیں اور بعد میں تمام ادویہ کا باریک سفوف کرکے اس قوام میں ملا دیں اچھی طرح مکس کرکے کسی شیشی میں رکھ دیں معجون مقوی باہ و ممسک تیار ہے
مقدارخوراک : 6گرام ایک چائے والا چمچ صبح اور شام نہار منہ ہمراہ آدھاکلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : مقوی باہ و ممسک ہے دل ودماغ جگر معدہ اعصاب کو تقویت بخشتی ہے ذیادہ سے ذیادہ استعمال ایک ماہ ؟ پرہیز تمام ترشی بادی چیزوں سے رکھیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت و شہوت کیلیے

قوت و شہوت کیلیے
نسخہ الشفاء:بیخ کونچ5گرام،دارچینی5گرام،تخم کونچہ20گرام،موصلی سیاہ20گرام
مغز پستہ20گرام،جوزبوا1گرام،قرنفل1گرام،مغز جوز ہندی1گرام،کوزہ مصری40گرام
تمام سفوف بنا لیں گائے کے دس کلو دودھ میں جوش دیں جب دو کلو دودھ رہ جائے
اس میں سونٹھ50گرام،سفوف کرکے ڈال دیں
مقدار خوراک::رات سوتے وقت ایک پاؤ کھا لیا کریں 10دن تک
فوائد::اس قدر قوت اور شہوت پیدا ہوگی کہ کئی عورتوں کو رکھ سکے گا

طلاء طویل و مسمن

طلاء طویل و مسمن
نسخہ الشفاء:خراطین خشک 20گرام،جونک7عدد، روغن زیتون 80گرام، آب پیاز100گرام, آب ادرک100گرام،سارا کچھ اکٹھاپکائیں ہلکی آگ پر جب صرف روغن باقی رہ جائے روغن احتیاط سےعلیحدہ نکال لیں اور کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : صبح و شام 10 قطرے کی عضوخاص کی مالش کریں
فوائد : عضوخاص کو موٹا لمبا اور سختی پیدا کرتا ہے مفید و مجرب ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لونگ افعال و خواص

لونگ افعال و خواص
لونگ،مفرح،مقوی و محافظ اعضا ئے رئیسہ ہاضم و اشتہا آور ہے ، ذہن و فکر کو تقویت
دیتا ہے، درد معدہ ریاح ، بلغمی تنگی تنفس سردی کی کھانسی اور سردی کا خفتان وحشت
خوف اور وسواس کو مفید ہے،فالج،لقوہ،سکتہ،نزلہ اور دماغ کے امراض بارو طب کونا فع
ہے،سرد دماغ کا مفتح دانتوں کے درد اور بد بو ئے دہن کا دا فع کرتا ہے،ہاضمہ اور امعاء
کو تقویت دیتا ہے،قے،متلی،ہچکی اور ڈکار کو مٹاتا ہے،روح حیوانی،حرارت غریزی،شہوت
جماع،رحم جگر، گردہ بارد اور طحال کو قوت دیتا اوران میں گرمی پیداکرتا ہے،استسقا اور
سردی سے قطرہ قطرہ پیشاب آنے کو مفید ہے، مقوی باہ،مسخن رحم اور معین حمل ہے
اسکی روح نہایت خوشبودار با ذا ئقہ اوردافع قے ہے اورعضوخاص پر طلا نہایت مفید ہے
حرارت کو بڑھاتا ہے،قوت ہضم اور بھوک زیادہ کرتا ہے،دافع بلغم دباد،مفرح طبیعت منہ کی
بد مزگی دور کرکے خوشبو پیدا کرتا ہے،سردی کی سوزش،شکم،قے،دست اور بخار کا دافع
گٹھیا،درد سر،سانس کی بد بو،دمہ اور نرخرے کے امراض میں مفیدہے،زخموں اور اورام کو
نافع ہے،کاسر ریاح ہے
لونگ کا سرمہ آنکھ میں لگانا بینائی کو تیز کرتا ہے آنکھ کے سبل و نا سور کو مفید اور
جالے کو دور کرتا ہے
دانت درد::اس کے چبانے سے دانتوں کا وہ درد جو سردی سے ہو ختم ہو جاتا ہے،منہ کی
بدبو دور ہو جاتی ہے اور مسوڑھے مظبوط ہوتے ہیں