Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

شربت ٹھنڈک بنائیں، گرمی کی شدت کی زیادتی ___کا علاج

شربت ٹھنڈک بنائیں، گرمی کی شدت کی زیادتی کا،علاج
شربت ٹھنڈک کا نسخہ پیش خدمت ہے نہایت فرحت بخش خوش ذائقہ
نسخہ الشفاء : صندل سفید 25 گرام، صندل سرخ  25 گرام،  کاسنی  25 گرام، انجبار 25 گرام، املی 25 گرام،  آلو بخارہ 25 گرام،  گل سرخ 25 گرام،  گل خیرا 25 گرام، گل گڑھل 25 گرام،  گل نیلوفر 25 گرام،  گل گاؤزبان 25 گرام،  گل زوفا 25 گرام، الائچی خورد 25 گرام، پانی ساڑھے 3 کلو، چینی 2 کلو
ترکیب تیاری : الائچی خورد کو علیحدہ پیس کر رکھ لیں، باقی تمام ادویہ کو رات کو ساڑھے تین کلو پانی میں بھگو دیں صبح آگ پر پکائیں جب پانی ڈیڑھ کلو باقی رہ جائے تو نیچے اتار کر پن چھان کر 2 کلو چینی ڈال کرشربت کا قوام تیار کریں جب قوام تیار ہو جائےتو نیچے اتار کر گرم گرم میں الائچی خورد پسی ہوئی ڈال کر اچھی طرح ہلا کر مکس کریں اور ست لوبان اور ست لیموں 5+5 گرام ڈال دیں اور ٹھنڈا کر کے بوتلوں میں محفوظ کرلیں اور فریج میں رکھیں آپکا شربت ٹھنڈک  تیار ہے
طریقہ استعمال : بڑے کھانے والے چمچ 3 سے 4 چمچ صبح اور شام پانی میں ملا کر استعمال کریں ایک دفعہ بنا کر استعمال کرنے کے بعد آپ گرویدہ ہوجائیں گے کہ واقعی کمال کا شربت ہے
فوائد : گرمی کی شدت کی زیادتی، ہاتھ پاؤں کی جلن، پیشاب جل کر آنا، پیشاب کا پیلا پن، معدہ وجگر کی غیر طبعی گرمی، پیلا یرقان، سینے کی جلن ، دل کی گھبراہٹ بے چینی ، پسینہ زیادہ آنا، گرمی کے تمام امراض و علامات میں مجرب وآزمودہ نہایت خوش ذائقہ مفرح و مبرد شربت نہایت مفید ہے بنائیں آزمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
ھوم ڈلیوی کیساتھ فی بوتل قیمت 800 روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More