Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ہر قسم کے زہریلے جانور کے کاٹنے کا، دیسی علاج

ہر قسم کے زہریلے جانور کے کاٹنے کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اٹ سٹ 10 گرام، تاندلابوٹی 10 گرام، ہل ہل 10 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو ہموزن لے کر اور سبز سبز خوب کوٹ کر 10 +10 گرام، کی گولیاں بنالیں۔ یہ گولیاں خشک ہوکر چھوٹی چھوٹی ہوجائیں گی
مقدار خوراک : ایک گولی دودھ کی لسی سے گھوٹ رگڑ کر پئیں  اور ایک گولی کو لسی میں حل کرکے اوپر لیپ کردیں۔ انشاء اللہ ایک ہی بار کے استعمال سے زہر دور ہونا شروع ہوجائے گا
فوائد : زہریلے کیڑے کےکاٹنے کیلئے نہایت مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal