mixed-

خواتین،کے لیکوریا کا ،علاج
نسخہ الشفاء،سیلان الرحم یعنی کہ ،لیکوریا، عورتوں کے حسن و جمال اور اس کی صحت
برباد کرنے والی بیماری ہے ۔
علامات

اندام نہانی سے سفید پانی آہستہ آہستہ خارج ہو تا ہے مریض کے چہرے کی رنگت
زرد اور مٹیالے رنگ کی ہو جاتی ہے ہاتھ اور پاوں کے تلے جلتے رہتے ہیں کمر میں
درد رہتا ہے معدہ میں تیزابیت رہتی ہے ٹانگوں میں درد اور پٹھوںمیں کھینچاؤرہتا ہے
نسخہ الشفاء،اجوائن دیسی،50گرام،کالی مرچ20،گرام،پودینہ خشک30گرام
سونٹھ20گرام،تیزپات20گرام،اسگندھ30گرا،گوند کیکر20گرام
ترکیب تیاری۔

تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک،آدھا چمچ چائے والا صبح و رات کھانےکے ،ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ
پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد،ہر قسم کے لیکوریا کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ اور لیکوریا کی وجہ سے پیدا شدہ تمام
خرابیاں بھی درست ہوجاتی ہیں
نوٹ؟
اس نسخہ کا استعمال ایک ماہ تک استعمال کرسکتے ہیں اللھ کے فضل سے مکمل افاقہ ہوگا

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail info@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *