Alshifa Natural Herbal Pharma

اعصاب کو طاقت دینے والا حلوہ

iاعصاب کو طاقت دینے والا حلوہ

اعصاب کو طاقت دینے والا حلوہ
نسخہ الشفاء۔ میدہ گندم 50 گرام ، مغز کدو 50 گرام، مغز تربوز 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام
خالص دیسی گھی 350 گرام ، چینی50گرام۔
ترکیب تیاری ۔

میدہ کو دیسی گھی میں آہستہ آہستہ ہلکی آنچ پر بھونیں جب رنگ سرخ ہو
جائے تو اس کو اتار کر رکھ دیں پھر تمام مغزیات کو کوٹ پیس کر بھونے ہوئے میدے میں ڈال
دیں پھرچینی کا تھوڑے پانی میں شیرہ بنا کرڈالدیں پھراس اسکو ہلکی آنچ پر2 منٹ تک بھونیں
اب تیار ہے ۔ حلوہ کی طرح بن جائے گا
مقدار خوراک ۔ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک تا دو گلاس
نیم گرم دودھ سے کھائیں
:فوائد

یہ حلوہ اعصاب اورجسم کے تمام پٹھوں کوطاقت دیتا ہےجوڑوں کی درد کو بھی ختم کرتا
ہے ,,,,, نوٹ ?اس نسخہ کو ایک ماہ تک استعمال کر سکتے ہیں

2 thoughts on “اعصاب کو طاقت دینے والا حلوہ”

  1. حکیم صاحب میری والدہ جب صبح اٹھتی ھیں یا لمبا سفر کرتی ھیں تو ان کے ھاتھ پاوٗں سوجھ جاتے ھیں اور درد بھی محسوس ھوتا ھے۔ آپ ان کی بیماری کے بارے میں کیا کھتے ھیں اور اس کا کیا اعلاج ھے۔ شکریۃ

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top