Alshifa Natural Herbal Pharma

الشفاء نیچرل ہربل فارما

اسلام علیکم
الشفاء نیچرل ہربل فارما کے تمام یوزر اور ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے
ہماری ویب سائئٹ اور بلاگ کو کاپی کرکے مختلف ناموں سے بلاگ اور ویب سائیٹ بنائی
ہوئی ہیں جن میں نسخہ جات اور تصاویر ہمارے بلاگ سے کاپی کرکے لگائی ہوئی ہیں
وہ لوگ آپ سے دھوکہ فراڈ کرسکتے ہیں آپ کو مالی اور جسمانی نقصان ہوسکتا ہے
ہم اللھ کی رضا کے لیے تمام انسانیت کی خدمت اور بھلائی کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں
ہم بغیر کسی فیس کے فی سبیل اللھ مشورہ اور نسخہ جات بنانے کی ترکیب بتاتے ہیں اور
تمام لوگوں کی ای میل کا ٹائم پر جواب دیتے ہیں مطلع کرنے کا یہ مقصد ہے کہ جن لوگوں
نے ہماری ویب سائیٹ کو کاپی کیا ہوا ہے وہ لوگ آپ کو غلط مشورہ دے سکتے ہیں فائدے
کی بجائے اُلٹا نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ جب صحت ایک بار خراب ہوجاتی ہے تو دوبارہ
ٹھیک ہونے میں بہت ٹائم لگتا ہے اور تکلیف علیحدہ ہوتی ہے
نوٹ؟؟؟ اللھ کے فضل سے ہمارے علاوہ ایسے نسخہ جات اورمعلومات کی ویب سائیٹ اور
بلاگ کوئی بھی نہیں ہے
ہماری ویب سائٹ اور بلاگ صرف اس نام سے ہیں
www.alshifaherbal.com
بتانے کامقصد صرف یہ ہے کہ کسی کوبھی نقصان نہ پہنچے
مزید معلومات کے لیے ای میل کریں
al_shifa.herbal@yahoo.com
آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان

7 thoughts on “الشفاء نیچرل ہربل فارما”

  1. suhail khan Attock

    Mohtram Irfan sab aap waqai insaniat ki khidmat kr rahy hain. jo log aap ki web site copy kr rahy hain wo qabl e muzamat hain. suhail khan Attock

  2. عبدالباسط

    اطلاع دینے کا بہت شکریہ ۔ اللہ تعالی آپ کو بہت بہت جزاءخیر عطا فرمائے اور آپ کی خدمت خلق کو قبول فرمائے۔

  3. A.A KY BAD ARZ H KY MUJAY PULWARI HOI H SARF FACE PAY JIS NY MARI HAFF MONCH KY BALL WHITE KAR DIY HN 4 INCH KI LMBI OR 2 I NCH KI CHORI H MUJY AP KY WARKAR NY AP SY BAT KARNY KO KHA THA US KA NAME H HINA MAQSOOD SO PLZZZ AP MUJY KOI NUSKHA BTEN MARA E.MAL I D IDR BI LIKH DIYA H OR UDR BI SHRARTIBECHA@YAHOO.COM

  4. اسلام علیکم
    جناب پھلبہری کا کوئی علاج نہیں ہے کسی کے پاس بھی

  5. محمداشرف اسلام آباد

    اسلام علیکم عرفان صاحب آپ مانشاءاللہ واقع ھی انسانی خدمت کررھے ھیں آپ سے میری بھی کچھ گذارشیں ھیں جناب آلی میری عمر اس وقت تقریباً 35 سال ھے پہلا تو میرا مسئلہ یہ ھے کہ میری شادی کو 7 سال گزر گئے ھیں ابھی تک اولاد نہیں ھوئ میں نے اپنا ٹیسٹ کروایا تو انہوں نے بتایا کہ آپ کے جراثیم کمزور بھی ھیں اور بھت کم ھیں جو کہ ٹوٹل 20 پرسنٹ ھیں میں نے کافی دوائ بھی کی لیکن کوئ بھی فائدا نہیں ھوا سر میں ایک ھی ھوں میرا اور کوئ بھائ نہیں اور میرے والد 2 سال پہلے وفات پا گئے تھے اور میں بہت پریشان ھوں اور میرا دوسرا مسئلہ یہ ھے کہ مجھے ہیپا ٹئٹس سی کی بھی شکایات ھے جو کہ تقریباً 2 سال پہلے سے معلوم ھے لیکن اس کا کوئ علامات مجھے نہیں معلوم ھوا اس کی بھی میں نے کافی دوائیاں کی ھیں لیکن یہ نیگیٹیو نہیں ھو رھا سر آپ کی بہت مہربانی ھوگی آپ میری مدد کر دئیں اور مجھے کوئ اچھے ادویات کا بتا دئیں دونوں مسئلے میرے حل ھو جائیں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top