Alshifa Natural Herbal Pharma

بہت مقوی باہ ہے

بہت مقوی باہ ہے
20گرام دیسی گھی کو دیگچی میں ڈال کر اس میں تھوڑا پیاز چھوڑدیں جب سرخ
ہو جائے تو انڈوں کی سفیدی و زردی اور بقدر ذائقہ چینی ڈال کر مدھم آنچ پر
بھونیں پھر دارچینی اور سونٹھ ایک ایک گرام باریک پیس کر چھڑکیں اوراُتار
کے تناول فرمائیں،چند روز تک یہ سلسلہ جاری رکھا جائے تو زبردست طاقت
پیدا ہوتی ہے اور انسان چست و چالاک ہوجاتاہے،بہت مقوی باہ ہے دماغ
اعصاب اور تمام بدن کو طاقت دیتا ہے

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top