بے اولاد،خواتین کے لئے بہترین نسخہ

بے اولاد،خواتین کے لئے بہترین نسخہ

بے اولادوں کے لئے

بے اولاد،خواتین کے لئے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء۔,کستوری خالص 3 گرام، زعفران 3 گرام، جدوار خطائی 3 گرام،کشتہ مرجان ،قرشی
یاں ہمدرد کا بنا ہوا لے لیں، کشتہ مرجان 3 گرام مروارید،یعنی کہ سچے موتی 2 گرام،سپاری 50
گرام سپاری 50 گرام، ورق نقرہ 2،گرام،،یعنی کہ چاندی کے ورق ، ورق طلاء2گرام ،یعنی کہ 
سونے کے ورق2گرام ،چھوٹی الائچی کا دانہ  2گرام سب کو ملا کراچھی طرح  کھرل میں سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال ۔2 گرام صبح نہار منہ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد ۔اعلٰی درجہ کا معین حمل نسخہ ہے اس کے استعمال سے انشاء اللہ حمل قرار پاتا ہے
نوٹ؟ یہ نسخہ خواتین کے لیے ہے اور مکمل ختم ہونے تک مسلسل استعمال کریں

Share this post

Comments (2)

  • airfanfared

    سلام صاحب

    November 17, 2015 at 7:50 pm
  • airfanfared

    میری بیوی یوٹرس میں زحم ھے بھت دوای کھا لی پھلے 3بچےھے لیکن اب بھت عرصےسےب پرابلم ھو رھا ھے اپ مھربانی کرکے کوی نسحؑۃ بتا دو مھربانی ھو گی

    November 17, 2015 at 7:58 pm

Leave a Reply