حب مقوی باہ
قرنفل9گرام،دارچینی7گرام،عاقرقرحا4گرام،کستوری خالص ڈیڑھ گرام،عنبر خالص آدھ گرام،زعفران خالص3گرام،پان کے پانی
میں کھرل کریں کم از کم 5گھنٹے کھرل کرنےکے بعد کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں،شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گولی
تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ 15دن تک استعمال کریں
فوائد: مقوی باہ ہے امساک کرتی ہے پورے جسم کو تقویت بخشتی ہے