خشخاش
نباتاتی نام : پاپور سومنیفروم
استعمالی حصہ : بیجکیفیت؛ خشخاش ، افیون کے پھول سے حاصل کی جاتی ہے۔ مغرب میں گہرے نیلے رنگ کی خشخاش استعمال ہوتی ہے اور ایشا میں سفید رنگ کی ۔ یہ گردہ کی شکل کا بیج ایک ملی میڑ کے برابر ہوتا ہے۔ اسکی خصوصات نشائی نہیں ہوتی – اسے ہوا بند جار میں ٹھنڈی جکہ پر رکھنا چاہیے۔ جنوبی ایشااور بنگال میں اس کا ا ستعمال سبزیوں میں ہوتا ہے۔مغرب میں اسکا استعمال رول، ٹارٹ ،اسٹروڈل ، ڈبل روٹی میں ہوتا ہے۔ اسکا مزہ میٹھا، نٹّی ہوتا ہے۔ انڈیا اور پاکستان میں خشخاش کوچٹنی اور کھانے میں ذیادہ مزہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔