خمیرہ بادام چاندی زعفران والا
نسخہ الشفاء ، بادام چھلے ہوے10گرام ، لے کر ایک دو چمچ پانی ملا کرخوب گھوٹ
لیں حتی کےمکھن کیطرح نرم ہو جائے ایک پاؤ گائے کا دودھ ملا کرآدھ کلو چینی میں
شربت سے زیادہ گاڑھاقوام بنا لیں خوشبو کےلئے 10قطرے کیوڑہ ملا لیں 5عدد ورق
چاندی اور10گرام دانہ چھوٹی الائچی اور زعفران 5 تنکےڈالکرخوب پیس کراس خمیرہ
میں ملا دیں بس نہایت لاجواب ناشتہ تیار ہے 10سے 20گرام تک صبح نہارمنہ کھائیں
اوپرسے نیم گرم دودھ پیئں پھرصحت جسمانی اوردل ودماغ کو دیکھیں کہ اس میں کس
قدر قوت پیدا ہوتی ہے قوت باہ کے لئے یہ غذائی دوا ہے ۔
ریسرچ،حکیم محمد عرفان