خوب طاقت بخشنے والا نسخہ
نسخہ الشفاء۔ تخم اوٹنگن 50گرام ،بداری قند50گرام ،ستاور 50گرام،اسگندھ 50گرام،سب
کو نہایت ہی باریک سفوف بنا کر برابر وزن مصری ملا لیں 10گرام صبح و شام نیم گرم آدھ
کلو دودھ کے ساتھ استعمال کریں 20دن تک استعمال کریں
فوائد
جسم کو اور قوت مردانگی کوخوب طاقت بخشتا ہے،اور جوڑوں کے درد کو بھی ختم کرتا ہے

main lahore main rehta hoon.please mujhay bata dain key lahore main app ki medicine kahan say khareed sakta hoon.thank very much
اسلام علیکم
جناب آپ ادویات منگوانے کے لیے فون پر یاں اسکائپ پر رابطہ کرکے آرڈر دے سکتے ہیں آپ کو بذریعہ کوریئر ھوم ڈلیوری بھیج سکتے ہیں skype id , alshifa.herbal
Help line 0092-30-40-50-60-70