دل کی بند شر یا نو ں کا شافی علاج

دل کی بند شر یا نو ں کا شافی علاج

دل کی بند شر یا نو ں کا شافی علاج

سُرو کے پودے کے پتے ۔ اتولہ صبح نہار تازہ پتے لیکر دھونے کے بعد انکو دوری ڈنڈے میں رگڑ کر ملائم کریں ۔ اور ایک گلاس پانی ڈال کر حسبِ ذائقہ چینی یا نمک ملا کر انکو نتھار کر پی لیں ۔ روزانہ صبح ایک گلاس کا فی ہے۔ دو سے تین مہینے پی لیں۔ اللہ کے فضل سے دل کی 3 بند شریانیں تک کھل گئی ہیں۔ اس کے مسلسل استعمال سے معدے میں خشکی بھی ہو جاتی ہے۔ اس کے واسطے رات کو سوتے وقت ایک چمچ کھانے والا روغن زیتون پی لیا کریں

Share this post

Comments (2)

  • Muhammad Rizwan Ahmad

    سُرو کے پودے کے پتے, Can you please Translate this line, as I am unable get the exact plant name in this.Thanks and JazakAllah

    December 9, 2011 at 10:36 am
  • admin

    اسلام علیکم
    آپ یہ لنک کو اوپن کرکے پودے کی تصویر دیکھ لیں یہ ہمارے پاکستان میں عام پودا ہے اس کو سرو کا پودا کہتے ہیں
    http://www.indianetzone.com/38/indian_annual_plants.htm

    December 9, 2011 at 7:25 pm

Leave a Reply