Alshifa Natural Herbal Pharma

رمضان المبارک میں کھانے پینے میں پرہیز

رمضان المبارک میں کھانے پینے میں پرہیز
حکیم محمد عرفان
رمضان المبارک رحمتوں برکتوں والا مہینہ ہے
سحری اور افطاری میں بہت سوچ سمجھ کر کھانا پینا چاہیے افطارمیں پیٹ بھرنے سے
بچنا چاہیے خاص کرجو چیزیں صحت کو شدید نقصان دیتی ہیں اُن کھانے پینے کی اشیاء
سے پرہیز کرنا ضروری ہے اس لیےکہ آپ کی صحت خراب نہ ہو اور امراض معدہ وجگر
دل کی بیماریاں اورجوڑوں کا درد اوراعصابی وپٹھوں کی کمزوری اورمردانہ کمزوری سے
بچیں رہیں صحت ٹھیک رہے گی تو آپ پورے روزے بھی رکھ سکیں گےاور اللھ کی بارگاہ
میں حاضر بھی ہوتے رہیں گے اللھ کی رضا کے لیے آپ تمام مسلمان بھائی بہنوں کے لیے
میری ذندگی کی ایک بہترین ریسرچ حاضرخدمت ہے میری اس ریسرچ کواللھ کے فضل سے
پوری دنیا میں کوئی غلط ثابت نہیں کرسکتا کیوں کہ جو اشیاء انسان کی صحت کوخراب کرتی
ہیں اورپورے جسم کےنظام میں بگاڑپیدا کرسکتی ہیں اُن اشیاء سے خاص کررمضان المبارک
میں پرہیز کرنا چاہیے

سحری میں آپ کیا کھائیں تو سارا دن بدہضمی اورکھٹے میٹے ڈکار اورگیس ٹربل اورپیاس
کی شدت قے متلی دل کی گھبراہٹ سے بچ سکتے ہیں
مثلاًَََ،،، دیسی آٹے کی چپاتی کے ساتھ پیاز اور ٹماٹر والا انڈہ آملیٹ، ٹینڈے کاسالن ،کدو کا
سالن، کالے چنے کا شوربا،میٹھا دہی،کھجور، دودھ اور دودھ اور دہی والی لسی
افطار میں کن کن کھانے پینے والی اشیاء سے پرہیز کرنا چاہیے
مثلاًَََ،،، دودھ سوڈا، تمام مشروبات اور کولڈ ڈرنک، ٹھنڈا پانی آئس کریم، پکوڑے سموسے
تمام فرائی اور تلی ہوئی چیزیں،کھٹی اور کھٹی میٹھی چیزیں،دہی بھلے فروٹ چاٹ،لیموں
پانی، کھٹے پھل،اور ڈالڈا گھی والی چیزیں،تمام دالیں اور سفید چنے،نان،خمیری روٹی
مفید اشیاء
افطار کے وقت پانچ عدد کھجوریں کھائیں اورآدھا گلاس دودھ یاں سادہ پانی پیئں،آدھا
گھنٹہ بعد کھانا کھائیں دیسی آٹے کی چپاتی اور بکرے کا گوشت شوربے والا، ٹینڈے، کدو
مرغی شوربے والی،مکھن، دیسی گھی والی روٹی، چاول گوشت والے،نیم گرم دودھ،سلاد
کھانے کے بعد پودینے کا قہوہ،یاں حسب ضرورت پھل،یاں میٹھی دودھ والی سویاں
مفید،پھل
آم،انگور،گرما،سردا، ناشپاتی، میٹھا آڑو، خوبانی،میٹھا آلوبخارا،کھجور،بادام
نوٹ؟
تمام ٹھنڈے مشروبات وقتی تو تسکین دیتے ہیں مگر معدہ و جگر کے لیے انتہائی شدید
نقصان دہ ہیں ان کے استعمال سے معدہ کا فعل سست اور خراب ہوجاتا ہے معدہ کی حرارت
خراب ہونے سے بدہضمی اور گیس ٹربل دل دماغ جوڑوں کادرد یورک ایسڈ کولیسٹرول پٹھوں
کی درد سرعت انزال اور مردانہ کمزوری جیسے امراض پیدا ہوجاتے ہیں تمام فرائی اور تلی
ہوئی اشیاء بھی یہی کچھ کرتی ہیں اور کھٹی چیزوں کا بھی یہی کام ہے

1 thought on “رمضان المبارک میں کھانے پینے میں پرہیز”

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top