Alshifa Natural Herbal Pharma

شہوانی قوت بڑھ جاتی ہے

شہوانی قوت بڑھ جاتی ہے
ہر شب کو تین انڈے نیم اُبلے ہوے کسی قدر نمک اور فلفل سیاہ ایک چٹکی اور فلفل دراز
ایک چٹکی ایک چمچ شہد ڈاال کر کھائیں اور اُوپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ پی لیں
ایک ہفتہ تک پھر بیس دن بعد ایک ہفتہ، شہوانی قوت بڑھ جاتی ہے،اور کمر جوڑوں
کے درد کو مکمل آرام ملتا ہے

2 thoughts on “شہوانی قوت بڑھ جاتی ہے”

  1. اسلام علیکم
    جناب انڈہ کسی بھی صورت میں کولیسٹرول نہیں بڑھاتا یہ جھوٹ ہے میری ریسرچ اس بات کو نہیں مانتی
    اس لیے کہ جو بھی چیز گرم ہوتی ہے وہ خون کو گاڑھا نہیں کرتی بلکہ پتلا کرتی ہے تمام ٹھنڈی اشیاء کھانے
    والی خون کو گاڑھا کرتی ہیں ناکہ گرم ایک مثال اگر آپ کسی بھی جمی ہوئی چیز کو جیسا کہ ڈالڈا گھی ہو
    آپ اس کو آگ پر رکھیں گے تو فوری پگھل جاتا ہے ایک تو اللھ نے انسان کے جسم کے اندر قدرتی حرارت
    رکھی ہوئی ہے انسان کے جسم کی حرارت کھانے والی گرم چیز کو کیسے جمنے دے گی بلکہ ٹھنڈا مزاج رکھنے
    والی چیزیں خون کا دوران سست کرتی ہیں اور خون کا گاڑھا کرتی ہیں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top