عورتوں کا بانجھ پن اور بے اولادی کے لیے نہایت بہترین نسخہ

عورتوں کا بانجھ پن اور بے اولادی کے لیے نہایت بہترین نسخہ

papaya

 

عورتوں کا بانجھ پن اور بے اولادی کے لیے نہایت بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء۔پپیتہ کے ایک سو گرام،بیج لیکر اسے سایہ میں خشک کر کے اسکا پاؤڈر
بنا لیں یاں کسی پنسار کی دوکان سے سوکھے ہوئے لے لیں اور مریضہ کو چائے والے
چمچ کا چوتھا حصہ یعنی کہ آدھے چمچ سے آدھا صبح و شام خالی پیٹ دودھ سے
استعمال کرتی رہے یہ عمل چالیس روز تک کریں انشا ء اللہ گود ہری بھری ہو جائے
گی ،اوراُجڑاہوا گھر آباد ہوجائے گا،اللھ کے فضل سے نہایت آسان اور بہترین نسخہ ہے

Share this post

Leave a Reply