قوت باہ پیدا ہو گی
نسخہ الشفاء ۔ گوکھرو20گرام،تالمکھانہ50گرام ، ستاور50گرام ، تخم کونچ50گرام
مالکنگی 20گرام،ان سب ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں ، شام کو خالی پیٹ 3گرام
نیم گرم ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعال کریں 20 دن تک
فوائد،بے حد قوت باہ پیدا ہو گی اور منی گاڑھی ہوجائے گی
اس سے جریان کے مسئلہ بھی حل ہو سکتا ہے کیا اور یہ ہائی بلڈ پریشر کے مریض استعمال کر سکتے ہیں