Alshifa Natural Herbal Pharma

لہسن کی معجون

لہسن کی معجون
لیسن چھیلا ہوا100گرام،لے کرچھاچھ میں بھگودیں،چھاچھ کی ترشی سے اس کی بدبو
دور ہوگی اب اس میں6کلو دودھ ڈال کر نرم آگ پر پکائیں جب تمام دودھ مثل کھویا ہو
جائے تو اس میں کالی مرچ،سونٹھ،دارچینی،الائچی سبز،ناگ کیسر،باؤبڑنگ،ہلدی،دار
ہلد،چترک،پپلامول،تیزپتہ،ہاؤبیر،اجوائن،لونگ،گوکھرو،سونف،پشکرمول،بدھارا،اسگندھ
بیج کونچ،اور کچور،ہرایک6گرام،سفوف بنا کر ملالیں اور مصری ذائقہ کے مطابق شامل
کرلیں:: لہسن کی معجون::تیار ہے،مقدار خوراک6گرام،صبح و شام خالی پیٹ نیم گرم دودھ
سے کھائیں::فوائد،بلغمی و بادی امراض گنٹھیا،لقوہ،فالج،ریح کی دردیں،نمونیہ،بھوک نہ
لگنا،جسم میں حرارت غریزی کا کم ہوجانا وغیرہ امراض کو دور کرکے انسان کو طاقتور
بناتی ہے اور قوت باہ پیدا کرتی ہے
نوٹ::ایک ماہ استعمال کافی ہے

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top