Alshifa Natural Herbal Pharma

مردانہ کمزوری – ضعف باہ

مردانہ کمزوری – ضعف باہ
مردانہ کمزوری و ضعف باہ کی اصلیت،نامردی،ضعف باہ ان الفاظ میں وسیع معنی موجود ہیں
یعنی معمولی کمزوری سے لےکرنامردی تک کے تمام درجات اس میں شامل ہیں مگر اس میں
تین صورتیں اہمیت کی حامل ہیں
نمبر(1) ایسی کمزوری کہ مباشرت و مواصلت اور جماع کی قابلیت ختم ہوجائے
نمبر(2) مباشرت کا شوق یا خواہش کا ختم ہونا یا کم ہوجانا
نمبر(3) قوت تولید کا نقص یعنی اولاد پیدا کرنےکے قابل نہ ہونا اس میں مباشرت کی قابلیت تو
موجود ہوتی ہے مگر اولاد پیدا کرنے کی قوت نہیں ہوتی،ان تینوں صورتوں کوبھی ضعب باہ
میں شمار کیا جاتا ہے
اسباب
کثرت مباشرت،جلق،اغلام،کثرت احتلام،کثرت جریان، منی،عضوتناسل کے ذاتی نقائص،خصیہ کا
ورم،مادہ منویہ کی کمی،شدید جسمانی مشقت، موٹاپا ، نشہ آورچیزوں کا کثرت استعمال ، ذہنی و
نفسیاتی اثرات،خصیوں کےسائز میں فرق آنا،مادہ منویہ کا پتلا ہونا،شوق مباشرت کا ختم ہوجانا
وغیرہ،علامات،عضو مخصوص کا ڈھیلا ہونا جس سے قوت مباشرت ناقص یا بلکل ختم ہوجا تی
ہے کبھی معمولی سا تناؤآتاہے توکبھی تناؤبلکل نہیں آتا کبھی مباشرت کی طرف رغبت ہی نہیں
ہوتی مریض سست کمزورپست ہمت ڈرپوک اوراس میں چڑچڑاپن آجاتاہے نظر کمزور ہاتھ پاؤں
سرد کمر اور پنڈلیوں میں درد،نبض ضعیف ہوتی ہے،نیند کی کمی،ہاضمہ کی خرابی،آنکھوں کے
گرد حلقے،اعصاب کے اسرخاء کےباعث آلہ تناسل کی پشت کی وریدیں نمایاں ہوجاتی ہیں
عضوخاص میں ٹیٹرھا پن ہوتا ہے:علاج کیلیے رابطہ کریں  انشاءاللھ مکمل علاج ہوگا

حکیم محمد عرفان
info@alshifaherbal.com

4 thoughts on “مردانہ کمزوری – ضعف باہ”

  1. i have a timing problem i am 40 years old iam married since 8 months but still i cant intercourse yet

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top