Alshifa Natural Herbal Pharma

معجون::عضوخا ص کی قوت اور سختی کیلیے

معجون::عضوخا ص کی قوت اور سختی کیلیے
نسخہ الشفاء:سنبل50گرام،جاوتری50گرام،جوزبوا50گرام،دارچینی100گرام،تل سیاہ100گرام
تمام چیزوں کا سفوف بنا لیں بعد میں 1300گرام،خالص شہد ملا لیں معجون تیار ہے
مقدارخوراک::3گرام روزانہ صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد::عضوخا ص کو قوت اور سختی حاصل ہوتی ہے جریان احتلام پیشاب کے قطرے
آنا اور امساک میں لاجواب اثر رکھتی ہے

1 thought on “معجون::عضوخا ص کی قوت اور سختی کیلیے”

  1. اسلام علیکم .عضو کو موٹا اور لمبا چوڑا کرنے والا کوئی آسان طریقہ بتا سکتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top