Alshifa Natural Herbal Pharma

معجون مقوی باہ و ممسک

معجون مقوی باہ و ممسک
نسخہ الشفاء:ُگل سرخ50گرام،عقرقرحا60گرام،ناگرموتھا60گرام،قرنفل50گرام،سنبل الطیب50
گرام بالچھڑ50گرام،مصطگی رومی50گرام،زرنباد60گرام،مالکنگنی50گرام،مغزجوزبوا 60گرام
دانہ الائچی کلاں60گرام،دانہ الائچی خورد60گرام،کوزہ مصری600گرام،شہد خالص500گرام
کوزہ مصری میں ایک پاؤعرق گلاب ملا کرہلکی آنچ پر قوام بنائیں اس قوام میں شہد ملائیں
اور بعد میں تمام ادویہ کا باریک سفوف کرکے اس قوام میں ملا دیں اچھی طرح مکس کرکے
کسی شیشی میں رکھ دیں معجون مقوی باہ و ممسک تیار ہے
مقدارخوراک::6گرام ایک فلیٹ ٹی سپون صبح و شام نہار منہ ہمراہ آدھاکلو نیم گرم دودھ
فوائد:: مقوی باہ و ممسک ہے دل ودماغ جگر معدہ اعصاب کو تقویت بخشتی ہے
ذیادہ سے ذیادہ استعمال ایک ماہ ؟ پرہیز تمام ترشی بادی چیزوں سے رکھیں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top