ممسک گولیاں
ریگ ماھی10گرام،اسگندھ10گرام،سلا جیت5گرام تخم حرمل10گرام،لونگ10گرام
زعفران5گرام،سب کو باریک کرکے خالص شہد ملا کرکالے چنے برابرکی گولیاں
بنائیں::مقدار خوراک،دو گولی صبح وشام نہارمنہ،آدھا کلونیم گرم دودھ کیساتھ
صرف پندرہ دن استعمال کریں
فوائد::یہ گولیاں ہر قسم کے جریان و سیلان منی اور رقت کو دورکرتی ہیں
بے حد مقوی و مہبی ہیں ممسک ہیں