نسخہ،آسان امساک
نسخہ الشفاء: پستہ 20گرام ، سونٹھ 5گرام ، کوزہ مصری 20گرام ، ستاور 10گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:دس گرام جماع سے دو گھنٹہ پہلے ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:امساک کے لیے لاجواب نسخہ ہے کسی قسم کا سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے
hakeem sab ktni der ka amsak ho ga?
yeh jo nuska ha yeh nuksaan nahi de ga kiya?