نسخہ،الشفاء آنتوں کی خشکی کے لیے
نسخہ الشفاء،دارچینی10گرام،سونف10گرام،دانہ بڑی الائچی10گرام،ملٹھی10گرام،سونٹھ
10گرام،فلفل سیاہ7گرام،نمک سفید10گرام،نوشادر10گرام،پودینہ خشک10گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کاسفوف بنالیں
مقدارخوراک:صبح دوپہر رات بعد از غذا ایک گرام تازہ پانی کیساتھ کھائیں
فوائد:کھانےکو ہضم کرتا ہے معدہ میں گیس پیدا ہونے سے روکتا ہے معدہ اورآنتوں کی
خشکی ختم کرتا ہے پیٹ درد ختم کرتا ہے