نسخہ،امساکی
نسخہ الشفاء، سپاری10گرام،لونگ10گرام،ہلیلہ سیاہ بریاں10گرام،موصلی سفیدانڈیا10گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:ایک سے دوگرام تک جماع سےدو گھنٹہ پہلے خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:خوب امساک پیدا کرتا ہےجریان اورسرعت انزال کاخاتمہ کرتا ہے بہت اعلی نسخہ ہے