نسخہ،امساک کے لیے
نسخہ الشفاء:دارچینی50گرام،تل سیاہ50گرام،عاقرقرحا50گرام،اسگند50گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک: ایک گرام خالی پیٹ وقت خاص سے تین گھنٹہ قبل ایک گلاس
نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:سرعت انزال اور جریان ختم کرتا ہے خوب امساک پیدا کرتا ہے