Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،جوارش زنجبیل

نسخہ،جوارش زنجبیل
نسخہ الشفاء:جائفل10گرام،لونگ10گرام،گوند ببول20گرام،الائچی خورد20گرام،زنجبیل50گرام
نشا ستہ110گرام، چینی330گرام،
ترکیب تیاری:تمام دواؤں کا باریک سفوف بنالیں بعد میں چینی کا قوام بنا کراس میں سفوف مکس
کردیں معجون سی بن جائے گی::مقدارخوراک،صبح نہار منہ 6 گرام،عرق سونف کیساتھ کھائیں
فوائد: بلغمی امراض میں مفید ہے معدہ اور دماغ کی بلغم کو دور کرتی ہے دستوں اور اپھارہ کو
روکتی ہے ریاح کو تحلیل کرتی ہے بد ہضمی اور ہیضہ میں مفید ہے

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top