Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،خمیرہ بادام بیضوی

نسخہ،خمیرہ بادام بیضوی
نسخہ الشفاء:مغز بادام125گرام،زردی بیضہ مرغ دیسی 25عدد،کوزہ مصری ایک کلو گرام
تیاری:مغز بادام کو رات پانی میں بھگو دیں صبح چھلکے اُتار کر گھوٹ کر بادام کا شیرہ
نکا لیں گھو ٹنے کے دوران 200گرام تک پانی کا استعمال کریں اور اس میں مصری ڈا ل
کر قوام کریں قوام شربت سے گاڑھا ہونا چاہیے اب اس کوکڑاھی میں گھوٹ لیں کی اس کی
رنگت سفید ہو جائے آخر میں زردی بیضہ مرغ اُبلی ہوئی ڈال کر حل کریں یاں آخر میں پھر
ایک بار گھوٹ لیں:مقدارخوراک:تین سے بیس گرام تک صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم
دودھ::فوائد،مقوی دماغ و اعضاءریئسہ ہے اعضاءریئسہ میں ضعف کی وجہ سے پیدا ہونے
والے سرعت انزال میں مفید ہے

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top