Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،دس روز میں فالج ختم

نسخہ،دس روز میں فالج ختم
نسخہ الشفاء: تخم حرمل 100 گرام، دودھ گائے 2 کلو،گھی گاؤ 100 گرام،شکر دیسی 50 گرام
تیاری:تخم حرمل کو پوٹلی میں باندھ کر دودھ میں پکائیے جب دودھ آدھا حصہ خشک ہوجائے
تو دیسی گھی اورشکر دیسی شامل کرکے ڈھک دیجئے
تر کیب استعمال:نیم گرم گرم مریض کو پلادیجئے اُوپر سے کپڑا لے لیجیئے
فوائد:بہت ذیادہ پسینہ آئے گا اسے اندر ہی خشک ہونے دیجیئے گا انشاءللھ دس بارہ روز میں
فالج ختم ہو جائے گا اور صحت نصیب ہوگی دس بارہ یوم میں شرطیہ آرام آجاتا ہے

2 thoughts on “نسخہ،دس روز میں فالج ختم”

  1. فالج کے لے کیا یه صرف ایک خوراک هے اور کیا 10 دن تازہ بنا کر دینا هوگا

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top