نسخہ،سفوف ضعف ہضم
نسخہ الشفاء:زیری سیاہ10گرام،اجوائن دیسی20گرام،فلفل سیاہ15گرام،نمک سیاہ10گرام،ہلیلہ
زرد20گرام،نوشادر10گرام،تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک:صبح،دوپہر،رات،2،2،2،گرام،بعد ازغذا ایک گھنٹہ ہمراہ تازہ پانی
فوائد:ضعف ہضم تپ لرزہ و بلغمی تپ یرقان کثرت ریاح میں آزمودہ نسخہ ہے