Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،شربت موٹاپا کم کرنے کے لیے

نسخہ،شربت موٹاپا کم کرنے کے لیے
نسخہ الشفاء: عناب50گرام، فلفل سیاہ50گرام، تمہ50گرام، افسنطین20گرام، گل منڈی
بوٹی 20گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کو ہلکا پھلکا سا باریک کرلیں پھررات کو ڈیڑھ کلو پانی میں
بھگودیں صبح کو ہلکی آنچ پر پکائیں جب آدھا کلو پانی رہ جائے تو اس کو ململ کے
باریک کپڑے سے چھان پن لیں پھراس پانی میں تین پاؤ چینی ملاکرہلکی آنچ پر رکھ
دیں جب شربت جیسا قوام بن جائے تو آنچ سے اُتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی بوتل میں
محفوظ کرلیں
مقدارخوراک: دو چمچ بڑے کھانے والے صبح ناشتہ کے دوگھنٹہ بعد دو کی بجائے
ایک چمچ بھی استعمال کرسکتے ہیں دن میں ایک بار
فوائد: یہ نسخہ بہت جلد موٹاپا کم کرتا ہے اور قبض بھی ختم کرتا ہے سانس کے پھول
جانے کوبھی ختم کرتا ہے
نوٹ؟؟؟ اس نسخہ کا ستعمال ایک ماہ میں صرف پندرہ یوم استعمال کریں

8 thoughts on “نسخہ،شربت موٹاپا کم کرنے کے لیے”

  1. Sir iss sy blood pressure aur sugar k mareez koi koi side effect to nahee hota? please reply as early as possible.

  2. hakeem saab meri ammi ko damy ki behmari hai ye nuska meri ami ke liye theek hai ya nai please ansar ka jawab jaldi dijiye ga

  3. دمہ دور کرنے کا مجرب اور لاجواب نسخہ
    دس گرام دارچینی،پانچ گرام اجوائن دیسی،،زیرہ سیاہ دس گرام،سونٹھ پانچ گرام،تیز پات بیس گرام
    نوشادر انڈیا پندرہ گرام پودینہ دیسی سوکھا ہوا بیس گرام،لونگ دس گرام،،ہلدی دس گرام،فلفل دراز
    پندرہ گرام،ملٹھی پچیس گرام تمام چیزوں کو اچھی طرح صاف کر کے باریک پاؤ ڈر بنا لیں
    طریقہ استعمال،، آدھا چائے والا چمچ پاؤڈر کا دوکپ پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب ایک
    کپ جتنا رہ جاے تو چھان کر چائے کی طرح گرم گرم پیئں،، صبح،دوپہر،رات کھانے کے ایک گھنٹہ
    پہلے یاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک ماہ تک استعمال کریں انشاء اللھ اللھ کے فضل و کرم سے
    مکمل آرام ملے گا اور دوبارہ کبھی تکلیف نہیں ہوگی اس قہوہ کو دو بار بھی استعمال کر سکتے
    ہیں یعنی کہ صبح و شام اور ان چیزوں سے پرہیز لازمی کریں دوران استعمال مزید مشورہ اور
    معلومات کے لیے اس میل کریں یاں فون پر رابطہ کریں
    پرھیز؟؟؟؟؟
    اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( ا ﷲ) مجھے شفا ء دیتا ہے
    پرہیز
    آلو،گوبھی،بندگوبھی،بھنڈی توری،اروی،مونگرے،مٹر،بڑاگوشت،سری پائے،کلیجی،تمام دالیں،تمام مشروبات،کولڈڈرنکس وغیرہ،ٹھنڈاپانی اوربرف،ٹھنڈادودھ،سیب،کیلا،مالٹا،کینو،ہرطرح کی تلی ہوئی اورفرائی چیزیں،چاول،ہرطرح کے،سفیدچنے،نان،خمیری روٹی،چائے اورگرین ٹی،کھٹی اورچٹپٹی چیزیں،بناسپتی گھی،کارن آئل،آئل بنولہ،سویا بین آئل،مونگ پھلی،ملوک،فالسہ،جامن،چقندر،کریلے،لوبیاسفید اورسرخ،
    مفیداشیاء
    دیسی آٹے کی روٹی،انڈہ آملیٹ اورابلاہواانڈہ،سرسوں کاساگ،پالک،پودینے کی چٹنی،پیاز،میتھی،شلجم سفیداورپیلے،گاجرکاسالن،کالے چنوں کاشوربہ،بکرے کاگوشت شوربے والا،بطخ کاگوشت،مچھلی،نیم گرم دودھ ،بکری کادودھ،اونٹنی کادودھ،ٹینڈے،گھیاکدو،حلوہ کدو،گھیاتوری،ٹماٹرپیازکاسالن،دیسی مرغی شوربے والی،
    خشک میوہ جات
    میٹھابادام،اخروٹ(دوسے زیادہ نہیں)تل سفید،کشمش،چلغوزے،ناریل خشک،کاجو،انجیر،
    مربہ جات
    آملے کامربہ،ہڑہڑکامربہ،گلکند،گاجرکامربہ،
    پھل
    آم،،میٹھاانگور،پپیتہ،شہتوت،گنا،خربوزہ،،گرماسردا،خوبانی امرودبغیربیج
    ،ناشپاتی،عناب،کھجور،
    قہوہ جات
    پودینے کاقہوہ،ادرک کاقہوہ، دارچینی کاقہوہ،کالے زیزہ کاقہوہ،اجوائن کاقہوہ،
    میٹھا
    حسب ضرورت ہفتہ میں ایک بار میٹھی اشیا کا استعمال کریں اگر کھائیں تو ان میں سے
    سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ،گاجرکاحلوہ گڑوالے چاول
    روغن بادام ،روغن سرسوں،روغن تل،روغن زیتون،روغن کلونجی،روغن ناریل
    Hakim M.Irfan
    Physician of Natural & Herbal Medicine
    Specialized in Cardiology & Gastroenterology

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top