نسخہ،شوگر کنٹرول،قبض ختم،موٹاپاختم
نسخہ الشفاء: خشک تمہ کا گودا بغیر بیج کےاس کو ریشم تمہ کہتے ہیں
ریشم تمہ50گرام،ہلدی10گرام، خشک پھول گلاب بغیر ڈوڈی کے100گرام،گھٹلی جامن20گرام
ترکیب تیاری:سب ادویہ کا باریک سفوف بنا کرآدھا گرام والےخالی کیپسول لے کر اس میں
بھرلیں بغیر کیپسول کے کھانا مشکل ہے کیونکہ یہ دوا کافی کڑوی ہے
مقدارخوراک:ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ کھائیں
فوائد:اس نسخہ کے استعمال کیساتھ شوگر کنٹرول ہوتی ہے اورقبض مکمل ختم ہوجاتی ہے
اور موٹاپا ختم ہوتا ہے
نوٹ؟؟؟ اس دوا کا ستعمال ایک ماہ میں صرف دس سے پندرہ دن کرنا چاہیے