Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،ضعف،معدہ و جگر،چورن

نسخہ،ضعف،معدہ و جگر،چورن
نسخہ الشفاء: پوست ہلیلہ زرد25گرام،نوشادر30گرام،تخم الائچی کلاں10گرام،فلفل دراز20گرام
فلفل سیاہ20گرام،زیرہ سفید15گرام،نمک سیاہ20گرام،نمک طعام15گرام،سونٹھ20گرام،دارچینی
20گرام،پودینہ خشک20گرام،اناردانہ30گرام،ست پودینہ3گرام
تیاری:تمام ادویات کوخوب باریک پیس لیں بعد میں ست پودینہ ڈال کرایک بار پھر پیس لیں
طریقہ استعمال:ایک گرام صبح،دوپہر،رات، کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ کھائیں
فوائد:درد شکم،ورم معدہ،ضعف جگر کو دور کرتا ہے،ضعف معدہ کو ختم کرکے غذاکوہضم
کرتا ہے فتور ہضم کے باعث پیداہونے والے اکثر امراض کو ختم کرتا ہے

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top