نسخہ،طبعی امساک
نسخہ الشفاء:عاقرقرحا25گرام،ستاور40گرام،قرنفل40گرام،تخم ریحان40گرام:تیاری،تمام ادویہ
کو پیس کر سفوف بنا لیں :مقدار خوراک،5گرام،صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم
دودھ کیساتھ،فوائد،طبعی امساک پیدا کرتا ہے اور کمر درد جوڑوں کے درد کیلیے مفید ہے
نوٹ::پندرہ دن سے ذیادہ مت استعمال کریں