Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،طلاء،آب حیات،عضوخاص،کیلیے

نسخہ،طلاء،آب حیات،عضوخاص،کیلیے
نسخہ الشفاء:ایک عدد گول بینگن جو آدھا پاؤ وزن کا ہو اس کے اندر چالیس عدد فلفل دراز
چبھو دیجئے،روغن کنجد آدھا کلو،خراطین مصفی250گرام،لہسن مقشر100گرام
ترکیب تیاری،پہلے بینگن کو چند دن پڑارہنے دیجئے تاکہ زرد ہوجائےاس میں سے جوپانی
خارج ہو وہ بھی سنبھال کررکھئے پھر بینگن اوربینگن کے پانی کو روغن کنجد میں ڈال کر
ہلکی آنچ دیجئے بعد میں خراطین بھی ڈال کرخوب جلا کر رکھ دیجئے بعد میں لہسن شامل کر
کے خوب کھرل کریں یک جان کریم بن جائے گی سنبھال کررکھئے
استعمال:روزانہ رات ایک گرام عضوخاص پر مالش کرکے برگ ارنڈ یاں برگ پان باندھیں
فوائد:مجلوق ازکا رفتہ سست اورمایوس العلاج کے لیے آب حیات ہے کمزوری اور سستی کو
دورکرتا ہے کھجی لاغری کوتاہی رفع کرکے تیزی و تندی پیدا کرتا ہے نہایت بھروسہ کی دوا
ہے پینتالیس یوم متوتر استعمال کریں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top