Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،طلاء عضوخاص کیلیے

سخہ،طلاء عضوخاص کیلیے
نسخہ الشفاء: لونگ50گرام،جائفل50گرام، پستہ50گرام،مغزاخروٹ100گرام،مغزچلغوزہ100
گرام،مغزبادام100گرام،مغزبنولہ50گرام،عقرقرحا50گرام،سفید سرسوں100گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا مشین کے ذریعہ سے تیل نکلوائیں مقطر ہونے پراستعمال کریں
طریقہ استعمال:دس قطرے رات سوتےوقت عضوخاص پرحشفہ اورسیون مطلب عضوخاص
کا اگلا اور نیچے والا حصہ چھوڑکرایک منٹ کی مالش کریں اوراوپر کچھ نہیں باندھنا بس
صبح کو اُٹھ کر عضوخاص کو دھولیں اسی طرح پندرہ سے پچیس یوم تک استعمال کریں
فوائد:عضوخاص کو جلق کی وجہ سے پہنچا ہوا نقصان اور کھجی لاغری ٹیڑھا پن سختی
کا نہ ہونا ان تمام نقائص کو تیزی کیساتھ دروست کرتا ہے جوانی جیسی قوت پیدا کردیتا
ہے مزید یہ طلاء بہت بہترین ہے اور آسانی کیساتھ بن جاتا ہے اور کم خرچ بھی ہے

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top