Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،علاج پاؤں کے تلوے جلنے کا

نسخہ،علاج پاؤں کے تلوے جلنے کا
پاؤں کے تلوے جلنے کا یہ ایک ایسا نامراد مرض ہے مریض رات کو آرام سے نہیں سوپاتا
اورکسی بھی دوا سے آرام نہیں آتا لہذا ایسے مریضوں کے لیے ایک بہترین مجرب نسخہ
پیش ہے اس نسخہ کو استعمال کریں اور اس مرض سے چٹکاڑا پائیں
نسخہ الشفاء:بھینس کےگوبرکی خشک شدہ حسب ضرورت پاتھیاں لے کران کو جلا کر راکھ
بنالیں،ایک بڑے برتن میں پانچ کلوپانی ڈال کراس میں 200گرام راکھ اچھی طرح حل کردیں
رات سونےسے ایک گھنٹھ قبل راکھ والے پانی میں آدھا گھنٹہ کے لیے پاؤں پانی میں ڈال کر
رکھیں اسی طرح صرف دس یوم لگاتار کرتے رہیں انشاءاللھ پاؤں کے تلوں کی جلن ختم
ہوجائے گی یہ آزمودہ نسخہ ہے اور کسی بھی دوا سے آرام نہیں آتا

1 thought on “نسخہ،علاج پاؤں کے تلوے جلنے کا”

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top