قوت مردانہ
نسخہ الشفاء،گوکھرو100گرام،تخم کونچ50گرام،اسگند50گرام،دارچینی50گرام،فلفل دراز
30گرام،آملہ خشک50گرام،ہلیلہ سیاہ بریاں50گرام
ترکیب تیای:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک:دو گرام صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:امساک پیدا کرتا ہے جریان احتلام کو ختم کرتا ہے جوڑوں کو مظبوط کرتا ہے
مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے اوراولاد کے قابل بناتا ہے