نسخہ،مردانہ کمزوری ختم
نسخہ الشفاء:ریگ ماھی50گرام،زعفران10گرام،جنسنگ سفید50گرام،ورق سونا1گرام
عنبر5گرام،مغزجائفل30گرام،تخم پیاز30گرام
ترکیب تیاری:ورق سونا اور زعفران کو علیحدہ کھرل کرلیں باقی تمام ادویہ کا باریک
سفوف بناکرسب ادویہ کو اکٹھا مکس کر دیں
مقدارخوراک:آدھا گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کےساتھ پندرہ یوم
تک استعمال کافی ہے
فوائد: قوت مردانگی ختم شدہ اس نسخہ کے استعمال سے بحال ہوجاتی مرد کو کبھی
بھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا مزید پورے جسم میں بے انتہا طاقت پیدا ہوتی
ہے سرعت انزال اور جریان احتلام کا خاتمہ کرتا ہے
السلام علیکم حکیم صاحب… سفوف کےدوران استعمال ہمبستری کرسکتےہین