نسخہ،معجون،اکسرالباہ
نسخہ الشفاء، ورق سونا3گرام، کستوری3گرام،عنبر3گرام،زعفران8گرام، مروارید10گرام
ثعلب پنجہ50گرام، درونج عقربی20گرام،سرخ جنسنگ10گرام،تخم کونچ30گرام،مالکنگنی
30گرام،عشبہ مغربی40گرام،دارچینی100گرام،تل سفید100گرام،مغزجائفل50گرام،کمرکس
50گرام،مغز فندق100گرام،مغز اخروٹ50گرام،مغزچلغوزہ50گرام،شہدخالص1500گرام
ترکیب تیاری: ورق سونا خا لص، کستوری خالص، عنبرخالص، زعفران خالص، مروارید
خالص، ان اشیا کو سب سے پہلےعرق گلاب ایک سوگرام لےلیں تھوڑا تھوڑا ڈالکرکھرل
کرتے جائیں یہاں تک کہ عرق گلاب خشک ہوجائے اورادویہ بھی خشک ہوکر سفوف بن
جائے اس عمل کو قریب چار گھنٹے لگیں گے یاد رہے کہ لگاتار کھرل کرنا ہے جب تیار
ہوجائے تو اس کو علیحدہ رکھ لیں اب دوسری ادویہ اور مغزیات کا باریک سفوف بنالیں
سفوف بنانے کے بعد اس میں پہلی کھرل کی ہوئی اشیا کا سفوف اچھی طرح ملادیں اب
تمام سفوف کوروغن بادام 250گرام لے کراس میں چرب کرلیں چرب کرنے کے بعد اس
کو شہد خالص1500گرام میں خوب اچھی طرح زوردار ہاتھوں سے ملالیں معجون تیار
ہوگئی اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کرمحفوظ رکھیں
مقدارخوراک:تین گرام صبح و شام خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد

فوائد:مردہ جسم میں جان ڈالدیتی ہے اور سرعت انزال جریان احتلام کے مرض کو جڑسے
ختم کرکے جسم میں ختم شدہ قوتوں کو بحال کرتی ہے جنسی لحاظ سے مایوس لوگوں کو
نئی ذندگی دیتی ہے عضوخاص میں خوب سختی اور انتشار پیدا کرتی ہے اور مادہ منویہ کو
گاڑھا کرتی ہے کمر درد اور جوڑوں کے درد کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیتی ہے معدہ جگر
اوراعصاب پٹھوں میں بے انتہا نہ ختم ہونے والی قوت پیدا کرتی ہے دوران مباشرت بےحد
لظف پیدا کرتی ہے کم از کم ٹائم مباشرت دس سے پندہ منٹ ہوجاتا ہے جوکہ ہمیشہ قائم رہتا
ہے مرد کو اولاد کے قابل بنادیتی ہے جنسی لحاظ سے ہر قسم کی شرمندگی سے بچا تی ہے
نامرد کو مرد بنا دیتی ہے الشفاء نیچرل ہربل کےچاہنے والوں کے لیے سچےدل اور ایمانداری
کیساتھ نسخہ بیان کیا ہے اللھ تمام مسلمان بھائیوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین
جسم جوان اور چہرہ سرخ وسفید بناتی ہے اور اسکے بے شمار فوائد ہیں جو کہ بیان نہیں
کیے جاسکتے کیوں کہ اس معجون کے مکمل فوائد بیان کرنے کے لیے بہت وقت کی ضرورت
ہے لہذآ یہ معجون بہت مجرب اور کمال درجہ کی ہے آپ بنائیں استعمال کریں اور فائدہ اُٹھائیں
اسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے بس دودھ کا استعمال ذیادہ سے ذیادہ کریں
نوٹ اس معجون کا ایک ماہ استعمال کافی ہے

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

13 thoughts on “نسخہ،معجون،اکسرالباہ

  1. جناب مجھے جگر کی گرمی ہے اور چربی اس کے لیے دوا چاہے میرے اے ایل ٹی 49ہے

  2. آپ ایک ماہ کے لیے ہماری میڈیسن اکسیر معدہ کا مکمل کورس کر لیں
    انشاء اللھ آپ کا مسلہ حل ہوجاے گا مذید مشورہ کے لیے فون کریں یاں ای میل پر رابطہ کریں آپ اس لنک کو پڑھ لیں
    http://www.alshifaherbal.com/urdu/%D9%86%D8%B3%D8%AE%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D9%81%D8%A7%D8%A1%D8%8C-%D8%A7%DA%A9%D8%B3%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%AF%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D9%BE%D8%B3%D9%88%D9%84/

  3. Asalam O Alaikum!
    Muhteram Hakeem sahib ye Majoon tayyar halat mai aap se mil sakti hai?
    Ager mil sakti hai tau plz eis Majoon ki qeemat bhi lazmi butain?
    Jazak Allah!

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!