نسخہ،معجون تقویت باہ
عقرقرحا 100 گرام،شہدخالص 300 گرام،تیاری،عقرقرحا کو خوب باریک پیس لیں پھر شہد
میں اچھی طرح ملا لیں معجون تقویت باہ تیار ہے
مقدارخوراک،شام پاچ بجےایک گرام یعنی کی چائے والےچمچ کا تیسراحصہ کھا کراُوپرسے
ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لیں،فوائد:خون صا لح پیدا ہوتا ہے رنگ سرخ ہوتا ہے
تقویت باہ کیلیے انمول چیز ہے:صرف پندرہ یوم سے لیکرایک ماہ تک استعمال
کریں مقدارخوراک ذیادہ استعمال نہ کریں
2 thoughts on “نسخہ،معجون تقویت باہ”
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.
Salaam!hakim sahib,jonkain aur kharateen kahan say milaingay
بھائی صاحب کسی بھی پنسار کی دوکان سے لے سکتے ہیں