نسخہ،معجون مربہ مقوی قلب
نسخہ الشفاء:مربہ آملہ گٹھلی نکال کر100گرام،مربہ ہلیلہ گٹھلی نکال کر100گرام،مربہ زنجبیل
50گرام،مربہ گاجر100گرام،طباشیر اصلی50گرام،شہد خالص 1200گرام
تیاری:تمام مربہ جات کو کوٹ کر باریک کر لیں پھر اس میں شہد ملا کر ہلکی آنچ پر ایک مرتبہ
جوش دے کر نیچے اُتار لیں ٹھنڈا ہونے پر طباشیر باریک سفوف کرکے ملا لیں پھر کسی شیشی
میں ڈا ل کر رکھیں :مقدار خوراک پانچ سے دس گرام تک صبح نہار منہ پانی کیساتھ کھائیں
فوائد:مقوی دل و دماغ ہے اختلاج قلب میں بہترین نسخہ ہے
1 thought on “نسخہ،معجون مربہ مقوی قلب”
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.
How much murabba zanjabil do you have to put in this please.
Thanks