Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،ہاضم

نسخہ،ہاضم
نسخہ الشفاء : نمک سیندھا 6 گرام، نمک شیشہ 6 گرام،نمک سونچل 6 گرام، نمک سیاہ 6 گرام
نوشادر 6 گرام،سہاگہ کھل کیا ہوا 6 گرام،فلفل سیاہ 6 گرام، فلفل سفید 6 گرام،فلفل دراز 6 گرام
پودینہ خشک 6 گرام،آب لیموں 60 گرام،
ترکیب تیاری:تمام ادویات کو آب لیموں میں اچھی طرح بھگوکرخشک کرلیں پھرپیس کرسفوف
بنا لیں::طریقہ استعمال،ایک گرام صبح،دوپہر،رات، کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ
فوائد:کاسرریاح و مقوی معدہ ہے نہایت اعلی دوا ہے جو معدہ کےتمام امراض دروست کرتا ہے

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top