Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ، اسہال، بند کرنے کے لیے

jamun

 

 

نسخہ، اسہال، بند کرنے کے لیے
نسخہ الشفاء۔آم کی گٹھلی کا مغز20گرام، اور جامن کی گھٹلی کا مغز20گرام، لیکر کو ٹ
چھان کرسفوف بنا لیں 5 گرام،سفوف لے کراسکو ایک پیالی دہی میں مکس کر کے دن میں
تین بار خالی پیٹ کھائیں دو دن کے اندر اندر اسہال بند ہوجائیں گے انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top