نسخہ، اعصاب و دماغ کے تمام مادوں کو محترک کرتا ہے
نسخہ الشفاء ۔ سہاگہ بریاں 70 گرام، ملٹھی 70 گرام،
ترکیب تیاری ۔ دونوں کو ملا کر باریک سفوف بنا لیں ۔
مقدار خوراک ۔2گرام پانی کیساتھ دن میں تین بار خالی پیٹ استعمال کریں
فوائد۔اعصاب و دماغ کے تمام مادوں کو محترک کرتا ہے سوزاک میں بھی مفید
ہے ہر قسم کے جریان کے لئے اعلٰی درجے کی دوا بھی ہے ۔ پندرہ یوم تک استعمال کریں
4 thoughts on “نسخہ، اعصاب و دماغ کے تمام مادوں کو محترک کرتا ہے”
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.
mashaullah
سھاکہ کیا ہے
سھاگہ کیا ہے
Hakeem Sahib Salaam! kiya yeh nuskha falaj main b kaam karta. Please wazahat kar lain