Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ، جوہر فولاد،نیا خون نئی جوانی پیدا کرے

نسخہ، جوہر فولاد،نیا خون نئی جوانی پیدا کرے

نسخہ، جوہر فولاد،نیا خون نئی جوانی پیدا کرے
نسخہ الشفاء ۔ نیا خون نئی جوانی پیدا کرنے والا لاجواب نسخہ ہے اس کے ایک قطرے میں بھی
خون کے کئی قطرے پوشیدہ ہیں
برادہ فولاد 10 گرام ،گندھک آملہ سار30گرام ،نوشادر 30 گرام ،پوست ہلیلہ250گرام
پوست آملہ250گرام مجیٹھ 250گرام شکر 1کلو ۔
ترکیب تیاری،علاوہ شکر کے باقی تمام اشیاء کا باریک سفوف بنا لیں پھر اسمیں شکر کو
اچھی طرح باریک کر کر شامل کردیں پھر خوب مکس کرکے کسی بوتل میں رکھ دیں
مقدار خوراک،ایک چائے والا جمچ صبح نہار منہ ایک گلاس پانی یاں ایک گلاس
دودھ کیساتھ استعمال کریں
نوٹ؟ یہ نسخہ آپ ایک ماہ تک استعمال کر سکتے ہیں
فوائد،جسم میں خوب خون پیدا کرتا ہے اور چہرہ پر خوبصورتی و سرخی پیدا کرتا ہے
معدہ اور جگر کے لیے بہت مفید ہے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ضعف معدہ، ضعف جگر اور کمئ خون کے لیے مجرب دواتازہ اور صالح خون پیدا کر کے
چہرے کی رنگت کو نکھارتا اور پر رونق بناتا ہے۔اس کے ہر قطرے میں فولادی طاقتوں
کے خزانے بند ہیں۔کمزور اور لاغرمردوں، عورتوں اور بچوں کے لیے ایک نعمت ہے۔
خون کے سرخ ذرات کو پیدا کرتا ہے۔ عام جسمانی کمزوری اور بیماری کے بعد کی
کمزوری کو دور کرتا ہے۔خواتین کو بعد وضع حمل کی کمزوری میں پانی یا دودھ میں
ملا کر دینا صحت کو جلد بحال کر دیتا ہے۔

13 thoughts on “نسخہ، جوہر فولاد،نیا خون نئی جوانی پیدا کرے”

  1. یہ دوا آپ خود بنا سکتے ہیں یاں کسی بھی حکیم سے بنوالیں

  2. muhammad rizwan

    Salaam jnb .main ye nuskha hakeem ki dukaan se lainy geya to wo kehta hy k es main gandak aamala saar nall daloo ye .barood hy app ko taba ker dy ga .plese es k mutaliq meri rehnumae frmayein .shukria

  3. السلام علیکم محترم
    امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے
    محترم یہ نسخہ مینے بنوایا ہے
    لیکن اسکو پانی یا دودھ میں استعمال کرنا بہت مشکل ہے
    جب استعمال کرتے ہیں توالٹی آنے لگتی ہے.
    اگر اس نسخےکو خشک منہ رکھ کر پانی پی لیا جائے تو فائدہ. ہوگا یا. نہیں.
    کہ پانی یا دودھ میں استعمال کرنا ضروری ہے

  4. Hakeem Sahab kiya Leukemia (Khoon ke cancer) ke Mareez isko istimal ker sakte hain?

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top