نسخہ، جوہر فولاد،نیا خون نئی جوانی پیدا کرے
نسخہ الشفاء ۔ نیا خون نئی جوانی پیدا کرنے والا لاجواب نسخہ ہے اس کے ایک قطرے میں بھی
خون کے کئی قطرے پوشیدہ ہیں
برادہ فولاد 10 گرام ،گندھک آملہ سار30گرام ،نوشادر 30 گرام ،پوست ہلیلہ250گرام
پوست آملہ250گرام مجیٹھ 250گرام شکر 1کلو ۔
ترکیب تیاری،علاوہ شکر کے باقی تمام اشیاء کا باریک سفوف بنا لیں پھر اسمیں شکر کو
اچھی طرح باریک کر کر شامل کردیں پھر خوب مکس کرکے کسی بوتل میں رکھ دیں
مقدار خوراک،ایک چائے والا جمچ صبح نہار منہ ایک گلاس پانی یاں ایک گلاس
دودھ کیساتھ استعمال کریں
نوٹ؟ یہ نسخہ آپ ایک ماہ تک استعمال کر سکتے ہیں
فوائد،جسم میں خوب خون پیدا کرتا ہے اور چہرہ پر خوبصورتی و سرخی پیدا کرتا ہے
معدہ اور جگر کے لیے بہت مفید ہے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ضعف معدہ، ضعف جگر اور کمئ خون کے لیے مجرب دواتازہ اور صالح خون پیدا کر کے
چہرے کی رنگت کو نکھارتا اور پر رونق بناتا ہے۔اس کے ہر قطرے میں فولادی طاقتوں
کے خزانے بند ہیں۔کمزور اور لاغرمردوں، عورتوں اور بچوں کے لیے ایک نعمت ہے۔
خون کے سرخ ذرات کو پیدا کرتا ہے۔ عام جسمانی کمزوری اور بیماری کے بعد کی
کمزوری کو دور کرتا ہے۔خواتین کو بعد وضع حمل کی کمزوری میں پانی یا دودھ میں
ملا کر دینا صحت کو جلد بحال کر دیتا ہے۔
13 thoughts on “نسخہ، جوہر فولاد،نیا خون نئی جوانی پیدا کرے”
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.
السلام علیکم محترم
حکیم صاحب مینے یہ نسخہ
تیار کروایا ہے
حکیم صاحب اس دوائی کو پانی میں استعمال کرنا بہت مشکل ہے
الٹی آنے لگتی ہے جب استعمال کیا جائے
اس دوا کو خشک منہ میں رکھ کر پانی پی لینا فائدہ دےگا یا نہیں
کہ پانی میں حل کرکے استعمال کرنا ضروری ہے
hakeem sab barada e faulad ??? ya kushta e faulad? barada faulad ka to mil jata hai khaaradiye sy. per jism is ko kham halatt mei hazam krlyga>?? meda? koi nuqsan to nai??
\
r hakeem sab shagaraf ka zeher nikalny ka tareqa bhi bta dein